27 جنوری 2012 - 20:30

ہندوستان کے شہر جموں میں " خدمات مرجعیت اور نقش ولایت فقیہ" کے عنوان سے ایک روزہ کانفرس ۲۹، جنوری، بروز اتوار کو منعقد کی جاری ہے

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے شہر جموں میں " خدمات مرجعیت اور نقش ولایت فقیہ" کے عنوان سے ایک روزہ کانفرس  ۲۹، جنوری، بروز اتوار کو منعقد کی جاری ہے جس میں المصطفی انٹر نیشل یونیورسٹی کے نمائندہ حجۃ الاسلام و المسلمین جناب غلامرضا مہدوی صاحب، دہلی خانہ فرہنگ سے مہمان خصوصی کے طور پر تشریف لے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/110

بہتر پڑھنے کے لئے پوسٹر کو save کریں:-